US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
مجھےیاد ہےکہ 1965 کی جنگ میں ہرجوان و بوڑھا ڈنڈے لیکر واہگہ بارڈر کیجانب روانہ تھاتاکہ دشمن کو شکست کامزہ چکھایا جاسکے
ہم سنگاپور کا چنگائی ائیر پورٹ دیکھ کرحیران رہ گئے۔
اردو اخبارات کیجانب سے بلا تحقیق خبر شائع کرنے پر افسوس ہورہا ہے کہ ایسا کرنا اردو صحافت کے لیے ہرگز اچھا عمل نہیں ہے۔
ہالی ووڈ کی فلموں کے سیٹوں کے ریپلیکاز جابجا نظر آرہے تھے۔ جوں جوں ہم آگے بڑھتے گئے منظر اور بھی دلکش ہوتا جارہا تھا
سنگاپور ہم سے پہلےمقبوضہ ہوا تھا اور ہماری آزادی کے بہت بعد آزاد ہوا لیکن آج وہ چوتھا ایشین ٹائیگر کہلاتا ہےاور ہم؟
سنگاپور میں ہمارا قیام دو دن کا تھا اسلئے بیٹے نے تھوڑی عیاشی کا فیصلہ کیا اور ایک نہایت مہنگے میں بکنگ کرا رکھی تھی۔
لنکاوی چونکہ ڈیوٹی فری ہے دوسرا وہاں سالانہ سیل بھی لگی ہوئی تھی اس لئے ہینڈ کیری بہت ہی مناسب قیمت میں مل گیا۔
بوٹ دور ہوتی گئی اور کچھ دیر بعد ایک غبارہ نما بڑی سی پتنگ اڑی جس کے نیچے دو وجود لٹکے ہوئے تھے۔
ہوٹل پرہندوستانی ملازم نےبطورپاکستانی ہماری خاص تواضع کی، شاید یہ اس مشترکہ تہذیب کااثرتھا جس میں ہم نےصدیاں گزاری ہیں
کیبل کار میں بیٹھنے کیلئے 3 گھنٹے لگ سکتے تھے، لیکن دوگنا پیسے دینے کے بعد صرف 10 منٹ میں ہمارا کام ہوگیا تھا۔