بھارتی اداکاراوم پوری 9 جنوری کو کراچی آئیں گے

ہدایت کار نبیل قریشی کی آنے والی فلم ’ایکٹر اِن لاء ‘ میں اوم پوری بھی شامل ہیں


نمرہ ملک January 08, 2016
ہدایت کار نبیل قریشی کی آنے والی فلم ’ایکٹر اِن لاء ‘ میں اوم پوری بھی شامل ہیں، فوٹو؛ فائل

بھارتی اداکار اوم پوری اب بہت جلد پاکستانی فلم میں اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے۔

اسی سلسلے میں وہ بروز ہفتہ 9 جنوری کو کراچی آئیں گے۔ اطلاعات کے مطابق ہدایت کار نبیل قریشی کی آنے والی فلم 'ایکٹر اِن لاء ' میں اوم پوری بھی شامل ہیں۔ نبیل قریشی اور پروڈیوسر فضاء علی مرزا اس بارے میں تفصیلی پریس کانفرنس ہفتہ کے روز کراچی میں کریں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں