عمران خان آئندہ ہفتے کراچی آئیں گے

عمران خان سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے حکمت عملی طے کریں گے۔


Umair Ali Anjum June 12, 2015
،عمران خان سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے حکمت عملی طے کریں گے۔ فوٹو: فائل

SUKKUR: پاکستان تحریک انصاف نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کی سرگرمیاں بھرپور انداز میں شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آئندہ ہفتے رمضان سے قبل کراچی آئیں گے، عمران خان پارٹی رہنماؤں اور کارکنان سے ملاقاتیں کریں گے اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے حکمت عملی طے کریں گے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں