ریحام خان کا چیمہ چٹھہ اور باجوہ کے نام سے پنجابی فلم بنانے کا اعلان

میں فلم بنا رہی ہوں، ریحام خان کا پنجابی میں وڈیو بیان جاری


Numainda Express September 11, 2023
میں فلم بنا رہی ہوں، ریحام خان کا پنجابی میں وڈیو بیان جاری۔ فوٹو: فائل

چیئرمین پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ ریحام خان نے فلم بنانے کا اعلان کردیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ ریحام خان چیمہ، چٹھہ اور باجوہ کے نام سے فلم بنائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں: ریحام خان کی زندگی کے سب سے اُداس ترین دن کونسے تھے؟

ریحام خان نے اس حوالے سے پنجابی میں اپنا وڈیو بیان جاری کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ میں فلم بنا رہی ہوں، فلم کا نام چیمہ ،چٹھہ اور باجوہ ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں