عالمی جوڈیشل کانفرنس کی تیاریاں آخری مرحلے میں داخل

18 اور19 اپریل کوہونے والی کانفرنس میں زیربحث آنیوالے موضوعات کی تعداد 9 سے کم کرکے 4کردی گئی ہے۔


Ghulam Nabi Yousufzai April 08, 2014
18 اور19 اپریل کوہونے والی کانفرنس میں زیربحث آنیوالے موضوعات کی تعداد 9 سے کم کرکے 4کردی گئی ہے۔ فوٹو فائل

انٹرنیشنل جوڈیشل کانفرنس کی تیاریاں آخری مرحلے میں داخل ہوگئی ہیں۔

18 اور19 اپریل کوہونے والی کانفرنس میں زیربحث آنیوالے موضوعات کی تعداد 9 سے کم کرکے 4کردی گئی ہے۔ اس سال کانفرنس کے موضوعات میں انتظامی امورکا عدالتی جائزہ، انسانی حقوق کے تحفظ میں عد لیہ کاکردار، آئینی لوازمات کے تحت انصاف تک رسائی اوربرداشت کی روایت کوفروغ دینے میں عدلیہ کاکردار شامل ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں