ام المومنین حضرت خدیجہ الکبریؓ کا یوم وفات آج عقیدت سے منایا جا رہا ہے

ام المومنین خدیجہ الکبریؓ نے خوااتین میں سب سے پہلے اسلام قبول کیا۔


APP April 23, 2021
ام المومنین خدیجہ الکبریؓ نے خوااتین میں سب سے پہلے اسلام قبول کیا۔فوٹو : فائل

ام المومنین حضرت خدیجہ الکبریؓ کا یوم وفات آج (10 رمضان) عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔

سرکار دوعالم حضرت محمد مصطفیؐ کی اہلیہ حضرت خدیجہ الکبریؓ کا یوم وفات آج (10 رمضان) عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔

ام المومنین خدیجہ الکبریؓ نے خوااتین میں سب سے پہلے اسلام قبول کیا، عفت و پاکدامنی کے باعث آپؓ کو طاہرہ کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے، سب سے پہلے نبی کریمؐ نے جس خاتون سے نکاح فرمایا وہ سیدہ خدیج الکبریؓ ہی تھیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں