Shehla Aijaz

  • درخت ہماری ضرورت ہے

    فاسٹ اربن فاریسٹ ہمارے لیے بہت ضروری ہے، دنیا بھر میں ان پر تجربات کیے گئے اور اس کے بہت مثبت نتائج حاصل ہوئے ہیں۔

  • درخت ہماری ضرورت ہے

    کراچی میں تعمیراتی اداروں نے شہر بسانے کی خاطر شہر کے درختوں اور جنگلوں کے درختوں کو بھی نہ چھوڑا اوربے دریغ کٹائی کی۔

  • افغانستان میں طالبان

    اب بھی افغانستان کا کچھ حصہ طالبان کی دسترس میں نہیں ہے جہاں سے پھر پاکستان مخالفت کی باتیں اچھالی جا رہی ہیں۔

  • یہ وطن ہمارا ہے

    پاکستانی ڈبل شاہ سے لے کر غیر پاکستانی ڈبل شاہ تک چقمہ دے کر نکل گیا اب ہم لکیریں پیٹ رہے ہیں۔

  • تعلیم اور گھوسٹ کا رشتہ

    بھارت میں سرکاری اسکولوں کا حال ہمارے ہاں کے سرکاری اسکولوں کے جیسا ہی ہے اس انیس بیس کے فرق میں بہت کچھ آجاتا ہے۔

  • ترقی کے منصوبے

    کس نے اچھا کام کیا کس نے برا کام کیا اور کس نے صرف اپنا پیٹ بھرا۔

  • خدا ہم سب کی حفاظت فرمائے

    افغان جنگ اب ایک نئے فیز میں داخل ہو رہی ہے جو خونی اور تہ در تہ ثابت ہو سکتی ہے۔

  • بھارت اور اسرائیل کی دشواریاں

    بھارت میں بھی کورونا ویکسین کی تیاری کے حوالے سے بہت چرچا تھا لیکن کیا حالات انسان کے بس میں ہیں؟

  • آخری سفر

    غسل دینے والی خاتون نے معلومات میں اضافہ کیا تو ان آخری چند ساعتوں کی اہمیت کچھ اور بھی واضح ہوگئی۔

  • محنت کا حسن

    ہم حقیقی اور پروفیشنل ضرورت مند کسی کے بھی خلاف نہیں ہیں لیکن ذرا اپنے ذہنوں پر زور ڈالیے تو یاد آ ہی جائے گا۔