لندن ہائیکورٹ نے نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ قرار دے دیا

حسن کو برطانوی حکومت کے ٹیکس، ریونیو ڈپارٹمنٹ کے ٹیکس کیس میں دیوالیہ قراردیا گیا ہے


ویب ڈیسک November 17, 2024

نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو لندن ہائیکورٹ نے دیوالیہ قرار دے دیا۔

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے صدر میاں نواز شریف کے صاحبزادے حسن کو برطانوی حکومت کے ٹیکس، ریونیو ڈپارٹمنٹ کے ٹیکس کیس میں دیوالیہ قراردیا گیا ہے۔

حسن نواز کو2023کے کیس نمبر694 میں دیوالیہ قراردیا گیا ہے، لندن ہائیکورٹ میں حسن نواز سے متعلق کیس25 اگست 2023 کو فائل کیا گیا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں