- درخت کاٹنے کیخلاف درخواست پر میئر کراچی سندھ ہائیکورٹ طلب
- باس کا چھٹی دینے سے انکار، ملازم طبعیت ناسازی کیوجہ سے ہلاک
- حزب اللہ کے پیجرز دھماکوں میں ملوث بھارتی شہری کے ریڈ وارنٹ جاری
- جسٹس طارق محمود جہانگیری ڈگری کیس؛ جامعہ کراچی نے عدالت میں جواب جمع کروا دیا
- بے نظیر یونیورسٹی لیاری کی طالبہ کی ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس کے خلاف ہراسانی کی شکایت
- امتحان میں نمایاں کامیابی پر کباڑیے نے بیٹے کو کئی آئی فون تحفے میں دیدیے
- پنجاب میں ہونہار اسکالر شپ پروگرام کی رجسٹریشن شروع
- سیلاب متاثرین کیلیے 400 ملین ڈالر میں نے حاصل کیے جو وفاق نے جیب میں رکھ لیے، بلاول
- خواتین کیخلاف جرائم کی رپورٹ، جنسی زیادتی کیسز میں پنجاب سرفہرست
- بےروزگاری کی وجہ سے ذہنی تناؤ، کیسے نمٹا جائے؟
- بھارت نے ٹیسٹ میں تاریخی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
- اسٹیبلشمنٹ کی حمایت سے سیاست، اقتدار حاصل کرنے کی روایت ختم ہونا چاہیے، سعد رفیق
- ٹک ٹاک بنانے پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا
- ٹریفک حادثے کی جگہ پر رقص کرنا برازیلین انفلوئنسر کو مہنگا پڑ گیا
- ہم قربانیوں اور تکالیف کے باوجود اپنی فتح تک لڑتے رہیں گے؛ عبوری سربراہ حزب اللہ
- 9 فروری واقعات؛ شوکت یوسفزئی سمیت 18 ملزمان عدم ثبوت کی بنا پر بری
- چیٹ جی پی ٹی کے سی ای او کی مستقبل سے متعلق حیران کُن پیشگوئی
- جعلی اکاؤنٹ کیس میں سلیم مانڈوی والا اور اعجاز ہارون سمیت تمام ملزمان بری
- بطور کپتان یقین رکھتا ہوں ٹیم پوری طرح متحد ہے، شان مسعود
- رواں سال کا دوسرا سورج گرہن؛ پاکستان میں مشاہدہ نہیں کیا جا سکے گا
گلابی جھیل پر سے ٹرین کے گزرنے کا منظر اتنا مقبول کیوں؟
جھیل برلنسکوئے، ایک نمکین جھیل جو روس کے الٹائی علاقے میں قازقستان کی سرحد کے قریب واقع ہے، گرمیوں میں اپنے گلابی رنگ اور ہر روز اس پر سے گزرنے والی مال بردار ٹرین کی وجہ سے مقبول ہے۔
مغربی سائبیریا میں اس گلابی جھیل پر بظاہر تیرتے ہوئے ایک پرانی مال بردار ٹرین کو دیکھنا ایک عجیب و غریب تجربہ ہے۔
جھیل برلنسکوئے سائبیریا میں نمک کا سب سے بڑا ذخیرہ ہے جس میں نمکیات کی سطح بحیرہ مردار کا مقابلہ کرتی ہے۔
یہ خاص طور پر غیر معمولی اعلی نمکیات ہیں جو آرٹیمیا سیلینا نامی خوردبین نمکین جھینگے کی ایک قسم کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہے جو کہ جیسے جیسے بڑھتے رہتے ہیں، موسم گرما کے مہینوں میں جھیل کو چمکدار گلابی اور دیتے ہیں۔
سائبیریا کی گلابی جھیل ایک عجیب و غریب منظر ہے لیکن جو چیز واقعی برلنسکوئے کو پانی کے دیگر ذخائر سے الگ کرتی ہے ٹرین کا اس پر سے گزرنا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔