US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
ریاستی ادارے سب ملکر بھی ملک و قوم کی حفاظت اندرونی خطرات سے نہ کرسکے تو بیرونی حملے سے کیا کریںگے؟
پی آئی اے کے ذمے داران کہیں گے اس میں ہمارا کوئی قصور نہیں، سول ایوی ایشن کا ہے، وہ کہیں گے کنٹرول ٹاور کا ہے۔
ماننا ہوگا کہ سفارش، رشوت، تعلق، اقربا پروری کو ’’ نا‘‘اور اہلیت کو ’’ہاں‘‘ کہنا ہوگا تبھی مستقبل سنور سکتا ہے۔
ادارے اپنے کام سے تو کام نہیں رکھتے بلکہ ادھر اُدھر کے کام کرتے پھرتے ہیں
ہر دن ہر سال ہمیں اسے روکنا ہوگا ہر قیمت پر ہر صورت میں اگر ہمیں جینا ہے تو یہی بقا کی جنگ ہے۔
پاکستان کاالمیہ ہم 22کروڑلوگوں کی اجتماعی بے حسی ہے جنھوں نے کبھی اپنی طرف توجہ نہیں کی ساری دنیا کا دردسینے میں رکھا۔
بظاہر دنیا کو تہِ تیغ کردینے کے دعوے رکھنے اور ارادے رکھنے والا انسان من و مٹی تلے دفن ہوجاتا ہے۔
اپنی زندگی کو طرز معاشرت کو ، ملک کو ایک جدید دنیا کے اُصولوں سے ہم آہنگ کرلینے میں ہی عافیت اور بھلائی ہے۔
موجودہ بجٹ کا جائزہ توکوئی ماہرِ معیشت ہی لے سکتا ہے لیکن اگر اناڑی کو بھی تبصرے کی اجازت ہو توکوشش کی جاسکتی ہے۔
سچ فطرت ہے مثال کے طور پر آج ملک میں پی ٹی آئی کی حکومت ہے یہ سچ ہے تو کیا کوئی لکھ سکتا ہے کہ مسلم لیگ کی حکومت ہے؟