US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
ایامِ حج بھی لگتا ہے یوم حشر کے ٹریلر ہیں۔ وہاں بھی نفسا نفسی ہوگی اور کوئی کسی کا مددگار نہ ہوگا۔
ظہر کی نماز کے بعد گروپ آرگنائزر نے شرم دلائی کہ باہر کھلے میدان میں جا کر دعا مانگو کہ یہی وقوفِ عرفہ ہے۔
سیدھے ہاتھ پر ایک صاحب نظر آئے جو پورا طواف Skype پر اپنی بیگم کو Live براڈ کاسٹ کرا رہے تھے۔
ہمارے معاشرے میں عجیب لوگ ہیں۔ اللہ کے نام پر اللہ کی مخلوق سے اللہ کے لئے ہی نفرت کیا کرتے ہیں۔
اگرآپ بھی میری طرح ان بدنصیب پاکستانیوں میں سےایک ہیں جونہ منسٹر ہیں نہ پارلیمینٹیرین تو یہ تحریرآپکو بالکل ذاتی لگےگی
ہشیار رہیئے گا کہ صدا ’اے اللہ میں حاضر ہوں‘ ہی آئے۔ اے سامان، اے گولڈ، اے فیس بک، اے رشتے دار یا اے نفس نہ آجائے۔
ارب پتی کا مطلب یہ نہیں کہ بندےکے پاس اربوں روپے ہوں،بلکہ اسکا مطلب یہ ہےکہ ایک ارب لوگوں کی زندگی میں بہتری لائی جائے
انتقام صرف اپنے نفس سے لینا چاہئیے جو رسوا کرا کے ہی چھوڑتا ہے، باقی سب کو بخش دینا چاہئیے۔
جب روح جسم کی بد دعا پر آمین کہے تو ظالم سے توبہ کی توفیق چھن جاتی ہے۔ نیکیوں کا یارا نہیں رہتا۔
اللہ اس حیاء کے صدقے جو اسے ہمیں عذاب دیتے ہوئے آتی ہے، ہمیں معاف کردے، بے سبب بغیر کسی وجہ کے۔