US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
عورت وہ شہ ہےجسکے سامنے اگر آپ مسکرا دیں تو یہ اپنا دل نکال کرآپکے ہاتھ پر رکھ دے اگر آپ اسےعزت دیں تویہ آپ کوجان دیدے
اُس کی ماں مستقبل میں لندن میں پڑھنے اور شفٹ ہونے کے خواب دیکھ رہی تھی۔ اب بھلا اِس ’’غلطی‘‘ کو وہ کیوں اٹھائے پھرتی؟
جتنےفرمانبردار اور نیک ہم موبائل اور فیس بک پر نظرآتےہیں اسکے آدھے بھی اصل زندگی میں ہوتےتوپاکستان کی شکل بدل گئی ہوتی
بس آدمی کو محبت پر ہی رک جانا چاہئے، اُس سے اگلا قدم حقیقت ہے۔ یہاں پہنچنے کی کوشش اپنے معنی بدل دیتی ہے۔
جو وقت ٹی وی، سوشل میڈیا اور دوستوں کی نظرہوجاتا ہے، اگر وہی وقت کتاب پڑھنےمیں لگ جائے تو اس سےاچھا کام کیا ہوسکتا ہے؟
وہ سوچتاتھاکہ اناالعبد سےگزرےبغیراناالحق کی تشریح ممکن نہیں۔ ذات کا کفراسکے ہونیکی گواہی دیتا ہےمگراس ’میں‘ کومارےکون؟
اب جبکہ امی ابو کی صلح ہوگئی اوروہ کمرے میں چلےگئے توبچے سوچنے لگےکہ انہیں نہ توکھانا ملا نہ عیاشی۔ یہ کیا معاملہ ہوا؟
ٹرمپ کےجیتنے کی دو ہی صورتیں ہیں، یا توامریکہ کی اکثریت ٹرمپ جیسی ہوجائےیا پھر سب کی اخلاقیات کا لیول ٹرمپ جیسا ہوجائے
مسجد نبوی سے فارغ ہو کر جنت البقیع حاضری دی۔ خوب استغفار اور دعائیں کیں اور اگلے دن واپسی کا سامان پکڑ لیا۔
اگر حج پر تہیہ کرلیا جائے کہ کچھ نہیں لینا تو سفر بھی آرام سے گزرتا ہے اور اللہ کی یاد کے لئے وقت بھی خوب بچتا ہے۔