افغان حکام نے مولوی فقیر محمد کو رہا کردیا

مبصرین کا خیال ہے کہ مولوی فقیر محمد اب کسی کیلیے اہم نہیں رہے۔


Khusosi Report February 21, 2013
با خبر ذرائع کے مطابق بدھ کو مولوی فقیر محمد کو ایک قریبی ساتھی سمیت رہا کیا گیا ۔ فوٹو : فائل

افغان حکام نے مولوی فقیر محمد کو رہا کردیا ہے۔

تحریک طالبان پاکستان کے رہنما کو چند روز پہلے حراست میں لیا گیا تھا۔ با خبر ذرائع کے مطابق بدھ کو مولوی فقیر محمد کو ایک قریبی ساتھی سمیت رہا کیا گیا ۔ مبصرین کا خیال ہے کہ مولوی فقیر محمد اب کسی کیلیے اہم نہیں رہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔