اذان سے متعلق بیان پرسونو نگم نے معافی مانگنے کی پیشکش کردی

سب سے کہوں گا کہ اختلاف ختم کرنے پراتفاق کریں، گلوکار


Showbiz Desk April 27, 2017
سب سے کہوں گا کہ اختلاف ختم کرنے پراتفاق کریں، گلوکار۔ فوٹو: فائل

بھارتی گلوکار سونو نگم نے اذان سے متعلق متنازع بیان پرمعافی مانگنے کی پیشکش کر دی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سونو نگم کا کہنا ہے کہ وہ سب سے کہیں گے کہ اختلاف ختم کرنے پراتفاق کریں، اب اذان کے معاملے کو مزید بڑھانے کی ضرورت نہیں۔

واضح رہے کہ بھارتی گلوکار نے سوشل میڈیا پراذان سے متعلق متنازع بیانات دیے تھے جس پر انھیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں