سابق مصری صدر حسنی مبارک کو 6 سال بعد رہائی کی اجازت مل گئی

ایک مقدمے کے باعث وہ ملک سے باہر نہیں جاسکیں گے، مصری پراسیکیوٹر


Online March 14, 2017
ایک مقدمے کے باعث وہ ملک سے باہر نہیں جاسکیں گے، مصری پراسیکیوٹر۔ فوٹو: فائل

مصری پراسیکیوٹر نے مصر پر40 سال تک حکومت کرنے والے سابق صدر حسنی مبارک کو6 سال بعد رہا کرنے کی اجازت دے دی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصری پراسیکیوٹر نے کہا کہ سابق صدر ڈاکٹروں کی اجازت کے بعد گھر جاسکتے ہیں تاہم ایک مقدمے کے باعث وہ ملک سے باہر نہیں جاسکیں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |