کراچی آپریشن کا نیا مرحلہ وزیراعظم کی منظوری کے بعد دسمبرسے شروع کیا جائیگا

اس حوالے سے خفیہ معلومات کی بنیاد پر آپریشنز کیے جائیں گے۔


عامر خان November 08, 2016
اس حوالے سے خفیہ معلومات کی بنیاد پر آپریشنز کیے جائیں گے۔ : فوٹو؛ فائل

کراچی آپریشن کا نیا مرحلہ وزیراعظم کی منظوری کے بعد آئندہ دسمبر سے شروع کیا جائے گا۔

اس مرحلے کے تحت سیکیورٹی اداروں کا اہم ٹاسک بیرونی ایجنڈے کے تحت کام کر نے والی کالعدم تنظیموں کے نیٹ ورک کی نشاندہی اور مکمل خاتمہ ہوگا تاہم دیگر آپریشنل پالیسی کے تحت تمام جرائم پیشہ عناصر کے تحت جاری کارروائیوں کا دائرہ کار مزید بڑھایا جائے گا، اس حوالے سے خفیہ معلومات کی بنیاد پر آپریشنز کیے جائیں گے۔

سیکیورٹی ادارے اس حوالے سے سخت حکمت عملی مرتب کررہے ہیں۔ وزیر اعظم جلد کراچی آپریشن کا جائزہ لیں گے اور ان کے دورہ کراچی کا کرنے پر اس کو روکنا بڑا مشکل ہوجاتا ہے، تاہم یہ خوش آئند بات ہے پاکستان میں نمونیا سے بچاؤکی ویکسینیشن کو اکتوبر 2012 میں حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام میں شامل کیا گیا اور پاکستان جنوبی ایشیا کا پہلا ملک ہے جس نے اپنے قومی حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام میں اس ویکسین کو شامل کیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں