گراسمین نے بہترتعلقات کیلیے بہت کچھ کیا شیری رحمن

تعلقات بہتر بنائے، الوداعی عشایئے میں گراسمین کی گفتگو،پیشرفت ہوئی، پیٹریاس.


News Agienciyan December 08, 2012
تعلقات بہتر بنائے، الوداعی عشایئے میں گراسمین کی گفتگو،پیشرفت ہوئی،پیٹریاس۔ فوٹو: فائل

پاکستان کی سفیر شیری رحمن نے کہا ہے کہ امریکا اور پاکستان بہترین دوطرفہ تعلقات کے خواہشمند ہیں۔

مارک گراسمین نے تعلقات میں بہتری کیلیے بہت کچھ کیا۔پاکستانی سفارتخانے میں امریکی خصوصی نمائندے کے اعزاز میں الوداعی عشایے کے موقع پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیری نے کہا کہ دونوں ملکوں کو معاشرتی اقدار اور ان میں تبدیلی کو سمجھنا ہوگا۔

04

گراسمین نے کہا کہ پاکستان سے اپنے کیرئیر کا آغاز اور یہیں ختم کیا، شیری کیساتھ ملکرتعلقات کو بہتر بنایا،پاکستانی مہمان نوازہیں اور وہ ہمیشہ دوست رہیں گے۔ڈیوڈ پیٹریاس نے پاکستانی حکام کیساتھ ملاقاتوں کے بعد کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا نے اہم مفادات کو درپیش مسائل پر پیش رفت کی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |