دادا بن کر انوکھی مسرت ملی ہےمصطفی قریشی

وفد میں شامل افراد نے مصطفیٰ قریشی کے صاحبزادے عامر قریشی کو بیٹی کی مبارک باد دی۔


Cultural Reporter July 23, 2016
وفد میں شامل افراد نے مصطفیٰ قریشی کے صاحبزادے عامر قریشی کو بیٹی کی مبارک باد دی۔ فوٹو: فائل

پاکستان کی فلم انڈسٹری کے مایہ ناز اداکار مصطفیٰ قریشی نے کہا ہے کہ دادا بن کر انوکھی مسرت ملی ہے خوشی کا وہ احساس ہے جو لفظوں میں بیان نہیں کیا جاسکتا ۔

وہ اپنی رہائش گاہ پر مبارک باد دینے کے لیے آنے والے فلم ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے وفد سے بات چیت کر رہے تھے، وفد میں چیئر مین اطہر جاوید صوفی، صدر عبدالوسیع قریشی، جوائنٹ سیکریٹری ذیشان صدیقی اور سرپرست سید امتیاز الحق بخاری شامل تھے، وفد میں شامل افراد نے مصطفیٰ قریشی کے صاحبزادے عامر قریشی کو بیٹی کی مبارک باد دی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |