فلموں میں سرمایہ کاری سے رونقیں بڑھ گئیںمصطفی قریشی

فلم انڈسٹری میں شاندار خدمات انجام دینے والے فنکار ہمارا اثاثہ ہیں اور انھیں نظر انداز نہیں کرنا چاہیے، مصطفی قریشی


Cultural Reporter May 18, 2016
فلم انڈسٹری میں شاندار خدمات انجام دینے والے فنکار ہمارا اثاثہ ہیں اور انھیں نظر انداز نہیں کرنا چاہیے، مصطفی قریشی: فوٹو: فائل

ISLAMABAD: پاکستان فلم انڈسٹری کی بحالی کے بعد تیزی سے فلمیں بنانے کا عمل شروع ہوچکا ہے۔

فلم پروڈکشن اداروں نے سینئر فنکاروں کو کاسٹ کرنے کی جوکوششیں کی ہیں وہ قابل ستائش ہیں،کراچی کے بعد لاہور میں بھی بننے والی فلموں میں سینئر فنکاروں کو کاسٹ کرنے کا سلسلہ جاری ہے جسے خوش آئند قرار دیا جارہا ہے،یہ بات فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار مصطفی قریشی نے ایکسپریس سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔

انھوں نے کہا فلم انڈسٹری میں شاندار خدمات انجام دینے والے فنکار ہمارا اثاثہ ہیں اور انھیں نظر انداز نہیں کرنا چاہیے، انھوں نے کہا کہ وقت گزرنے کے ساتھ فلم انڈسٹری کی رونقوں میں اضافہ ہورہا ہے، لوگ فلموں میں سرمایہ کاری کررہے ہیں نوجوان ڈائریکٹرسینئرز سے ضرور استفادہ حاصل کریں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |