کراچی تھیٹر بحالی میں فنکار کردار ادا کریںذاکر مستانہ

ہمیں معیار پر توجہ دینا ہوگی تاکہ لوگ اپنی فیملی کے ہمراہ ڈرامہ دیکھ سکیں، ذاکر مستانہ


Cultural Reporter April 06, 2016
ہمیں معیار پر توجہ دینا ہوگی تاکہ لوگ اپنی فیملی کے ہمراہ ڈرامہ دیکھ سکیں، ذاکر مستانہ فوٹو: فائل

کراچی میں گزشتہ ماہ سے تھیٹر کے لیے کی جانے والی کوششیں کامیاب ہوتی نظر آرہی ہیں،کراچی کو ایک بار پھر اسٹیج ڈراموں کے حوالے سے پہچان ملے گی تو اس شعبہ میں لوگ سرمایہ کاری کریں گے یہ بات کراچی اسٹیج کے معروف مزاحیہ اداکار ذاکر مستانہ نے ایکسپریس سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔

انھوں نے کہا کراچی کے عوام نے ہمیشہ اچھے، معیاری اور بامقصد ڈراموں کی حوصلہ افزائی کی ہے کچھ مشکلات ضرور ہیں ہیں لیکن ہم نا امید نہیں ہیں۔فنکار اپنی ذمے داری سے بخوبی آگاہ ہیں ماضی میں جو کچھ ہوچکا ان غلطیوں سے سیکھنا چاہیے، ہمیں معیار پر توجہ دینا ہوگی تاکہ لوگ اپنی فیملی کے ہمراہ ڈرامہ دیکھ سکیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |