صحرائے تھر کی خوبصورتی بتانے کیلئے یہی کافی ہے کہ سالانہ ہزاروں غیر ملکی سیاح فطری حسن کو دیکھنے کیلئے یہاں آتے ہیں۔