ویلنٹائن ڈے پھول تحفے اور تجدید عہد ِوفا

نوجوان نسل سمیت ہر عمر کے لوگ ایک دوسرے کو گلاب کا پھول اور گفٹس دے کر محبت کا اظہار کرتے ہیں ۔


نوجوان نسل سمیت ہر عمر کے لوگ ایک دوسرے کو گلاب کا پھول اور گفٹس دے کر محبت کا اظہار کرتے ہیں ۔:ماڈل : علیزے ، وقار حسین / فوٹو : محمود قریشی

محبت کے بغیر زندگی ایک ادھورے سپنے کی مانند ہے،یہ خوشی کا ایک ایسا احساس ہے جو ہر ذی روح کو اپنے حصار میں لے لیتا ہے۔



ویلنٹائن ڈے محبت کے اس تصور کو سامنے رکھ کر پوری دنیا میں خاص طور پر منایا جاتا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے خصوصی ڈریس تیار کروانے کے ساتھ تقاریب کا بھی اہتمام ہوتا ہے۔



نوجوان نسل سمیت ہر عمر کے لوگ ایک دوسرے کو گلاب کا پھول اور گفٹس دے کر محبت کا اظہار کرتے ہیں ۔



موجودہ حالات میں جب پریشانیاں اور ڈپریشن ہر انسان کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔



ایسے میں محبت کے اظہار کا یہ دن اپنی اہمیت میں اور اضافہ کرتا ہے کہ اس دن کی وجہ سے بہت سے لوگ گلے شکوے ختم کرکے تجدید محبت کا عہد کرتے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |