عمران پر تنقید کے بجائے ریحام عام شہری کی طرح زندگی گزاریں شیخ رشید کا مشورہ

ریحام عمران خان کی سابقہ اہلیہ ہیں ان کے لیے یہی اعزازکی بات ہے، سربراہ عوامی مسلم لیگ


Umair Ali Anjum December 04, 2015
ریحام عمران خان کی سابقہ اہلیہ ہیں ان کے لیے یہی اعزازکی بات ہے، سربراہ عوامی مسلم لیگ۔ فوٹو: فائل

ISLAMABAD: شیخ رشید احمد نے ریحام خان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ عمران خان پر تنقید کر کے شہرت حاصل کرنے کی کوشش کے بجائے عام شہری کی طرح زندگی گزاریں۔

ریحام سیاست کو سیاستدانوں کے لیے چھوڑ دیں، پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابقہ اہلیہ کے معاملے پرپی ٹی آئی قیادت خاموش رہی مگرعمران خان کے قریبی دوست اورعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے چپ کاروزہ توڑلیا، شیخ رشید کہتے ہیں ریحام خان اپوزیشن کا کردارادا نہ کریں وہ عمران کی سابقہ اہلیہ ہیں ان کے لیے یہ اعزازکی بات ہے، ریحام عمران پر تنقید کے بجائے عام شہری کی طرح زندگی گزاریں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |