جب ہماری اپنی فلم انڈسٹری زندگی کی طرف لوٹ رہی ہے تو ہمیں ہندوستان جیسے کینہ پرور دشمن کی فلمیں چلانے کی کیا ضرورت ہے؟