پاکستانی اسٹار بھارتی فلموں کے بعد ملکی فلمیں بھی کرینگے

اب پاکستان فلم انڈسٹری میں بہتری دیکھتے ہوئے ان میں وطن کی محبت جاگ اٹھی ہے۔


Pervaiz Mazhar January 17, 2015
پاکستانی اداکار عمران عباس، فواد خان، علی ظفر، سارہ لورین، عمائمہ ملک اور دیگر نے بھارتی فلموں میں کام کرکے اپنی خواہش پوری کرلی اور اب یہ فنکار پاکستانی فلموں کی طرف رجوع کر رہے ہیں۔ فوٹو : فائل

پاکستانی فلم انڈسٹری کی کامیابی کے بعد اب بہت سے وہ فنکار جو پاکستانی فلموں میں کام کرنے کو تیار نہیں تھے ۔

اب پاکستان فلم انڈسٹری میں بہتری دیکھتے ہوئے ان میں وطن کی محبت جاگ اٹھی ہے اور انھوں نے اپنے ملک میں بنائی جانے والی فلموں میں کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حال ہی میں پاکستانی اداکار عمران عباس، فواد خان، علی ظفر، سارہ لورین، عمائمہ ملک اور دیگر نے بھارتی فلموں میں کام کرکے اپنی خواہش پوری کرلی اور اب یہ فنکار پاکستانی فلموں کی طرف رجوع کر رہے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔