انتیسویں روزے کی افطار کے ساتھ ہی ترستی انکھیاں بادلوں کی اوٹ میں چھپے چاند کی تلاش میں آوارہ گردی شروع کردیتی ہیں۔