سیاسی صورت حال پر غور کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت کابینہ اجلاس میں اہم امور پر غور کیا جائے گا


ویب ڈیسک November 26, 2024
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوگا—فوٹو: فائل

اسلام آباد:

وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ سیاسی صورت حال کے علاوہ ملکی سلامتی سے متعلق اہم امور پر غور کرے گی۔

وفاقی کابینہ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے فیصلوں کی منظوری بھی دے گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں