کراچی میں صبح کے وقت دھند کے سبب حد نگاہ متاثر ہونے کا امکان

رات کے وقت کراچی سمیت دیہی سندھ میں خنکی رہنے کی توقع


آفتاب خان November 24, 2024

کراچی:

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ دو روز کے دوران شہر کی فضاؤں میں صبح کے وقت دھند کے سبب حد نگاہ متاثر ہوسکتی ہے۔

محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر کے مطابق آئندہ 3 روز کے دوران شہر میں دھوپ رہنے کا امکان ہے جبکہ رات کے وقت کراچی سمیت دیہی سندھ میں خنکی رہنے کی توقع ہے۔

شہر کا کم سے کم پارہ 19 تا 21 اور زیادہ سے زیادہ 31 سے 33 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہوسکتا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |