سپریم کورٹ؛ پی بی 44 کوئٹہ سے متعلق الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم

عدالت عظمیٰ نے پیپلز پارٹی کے کامیاب امیدوار حاجی میر عبید اللہ گورگیج کو بحال کر دیا


ویب ڈیسک November 20, 2024

اسلام آباد:

انتخابی عذرداری کیس میں سپریم کورٹ نے پی بی 44 سے پیپلز پارٹی کے کامیاب امیدوار حاجی میر عبید اللہ گورگیج کو بحال کر دیا۔

جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔

عدالت عظمیٰ نے الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں