آصف علی زرداری کی بیرون ملک روانگی، گیلانی 2 دن کے لیے قائم مقام صدر مقرر

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی صدرمملکت کی وطن واپسی تک ان کی ذمے داریاں نبھائیں گے۔


آصف علی زرداری کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ واحد پاکستانی صدر ہیں جنہوں نے اپنی آئینی مدت پوری کی۔ فوٹو: فائل

اسلام آباد:

صدرمملکت آصف علی زرداری کی 2 دن کیلیے بیرون ملک روانگی کے باعث چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی قائم مقام صدر پاکستان ہوں گے۔

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی صدرمملکت کی وطن واپسی تک ان کی ذمے داریاں نبھائیں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔