اوکاڑہ ریلوے اسٹیشن کی بجلی منقطع، مسافروں کو مشکلات کا سامنا

بکنگ بند ہوجانے سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے


ویب ڈیسک October 30, 2024

OKARA:

 

 لاہور الیکٹرک  سپلائی کمپنی (لیسکو) نے اوکاڑہ ریلوے اسٹیشن کی بجلی کاٹ دی، اسٹیشن پر تمام نظام رک گیا ہے اور مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ 
 
ایکسپریس نیوز کے مطابق  لاہور الیکٹرک  سپلائی کمپنی (لیسکو) نے اوکاڑہ ریلوے اسٹیشن کی بجلی منقطع کردی جس کے بعد اسٹیشن کی عمارت اندھیرے میں ڈوب گئی،  اور بکنگ سمیت تمام امور ٹھپ ہوکر رہ گئے ہیں۔ 
 
بکنگ بند ہوجانے سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ 
 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔