زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 16 ارب ایک کروڑ 71 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے

اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ سے متعلق ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کردیے


ویب ڈیسک October 24, 2024

کراچی:

گذشتہ ہفتے کے اختتام پر زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 11 ارب۔ 4 کروڑ 7 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔ 

اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر سے متعلق ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کردیے جن کے مطابق  گزشتہ ہفتے کے دوران ذخائر میں ایک کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔ 

 اضافے کے بعد 18 اکتوبر کو زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 16 ارب ایک کروڑ 71 لاکھ ڈالر کی سطح پر رہے۔ 

اسٹیٹ بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس 4 ارب 97 کروڑ64 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں، اس طرح زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |