آئینی ترامیم دو سے تین دن میں منظور کرالی جائیں گی

ایک سے دو دنوں میں مولانا فضل الرحمان نے یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ اتفاق رائے حاصل کر لیں گے


Amir Ilyas Rana October 17, 2024
(فوٹو: فائل)

جے یوآئی اور حکمران اتحاد مشترکہ آئینی ترامیم اگلے دو سے تین دن میں پاس کرائیں گے۔

مولانا فضل الرحمان اور دیگر قائدین میں طے ہوا ہے کہ ایک دفعہ پی ٹی آئی قیادت کو طے پانے والے معاملات میں اعتماد میں لیا جائے، اگلے دو سے تین دنوں میں آئینی ترامیم پاس کرائی جائیں گی۔

اجلاس میں شریک رہنما نے ایکسپریس کہ اس سوال کہ یہ ترامیم کیا اب 25 اکتوبر کے بعد پاس ہونگی؟ رہنما کا جواب تھا کہ نہیں نہیں ایک سے دو دنوں میں مولانا فضل الرحمان نے یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ اتفاق رائے حاصل کر لیں گے، اس کے ساتھ ہی دو سے تین دنوں میں آئینی ترامیم پاس کرائی جائیں گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |