سندھ بار کونسل کی 12 اکتوبر کو کراچی میں عدالتی کارروائیوں کے بائیکاٹ کی حمایت

کراچی بار نے عبد الباسط آفریدی ایڈووکیٹ کی صاحبزادی کے بہیمانہ قتل کے خلاف ہڑتال کی اپیل کی ہے


Staff Reporter October 12, 2024
فوٹو- فائل

سندھ بار کونسل نے بروز ہفتہ 12 اکتوبر کو پورے کراچی میں عدالتی کارروائیوں کے بائیکاٹ کی حمایت کردی۔

3 سالہ آمنہ کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا تھا جس پر کراچی بار نے عبد الباسط آفریدی ایڈووکیٹ کی صاحبزادی کے بہیمانہ قتل کے خلاف ہڑتال کی اپیل کی ہے۔

سندھ بار کونسل نے ہفتہ کو پورے کراچی کی عدالتی کارروائیوں کے بائیکاٹ کی اپیل کی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |