کراچی صدر میں ریگل چوک کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی

واقعہ نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے، ریسکیو حکام


Staff Reporter October 08, 2024
(فوٹو: فائل)

پریڈی کے علاقے ریگل چوک کے قریب فائرنگ کے واقعہ میں 32 سالہ امیت سنگھ نامی شخص زخمی ہوگیا۔

فائرنگ سے زخمی ہونے والے شخص کو فوری طبی امداد کے لیے سول اسپتال لیجایا گیا۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے جبکہ پریڈی پولیس کے مطابق واقعہ نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے پیش آیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |