بلوچستان سیکیورٹی فورسز سے مقابلے میں ہلاک دہشت گردوں کی تصاویر سامنے آگئیں

دہشت گرد جدید ہتھیاروں سے لیس تھے، تصاویر سامنے آگئیں


خالد محمود August 27, 2024
فوٹو ایکسپریس

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں 25 اور 26 اگست کی رات کو متعدد مقامات پر حملے کرنے والے 21 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 25 اور 26 اگست کو بلوچستان میں کارروائیاں کرنے والے 21 دہشت گردوں کو جوابی کارروائی میں ہلاک کیا گیا۔

BLA-1

دہشت گردوں کے خلاف کئے جانے والے آپریشنز میں سے بیلا میں کیے جانے والے ایک آپریشن میں جہنم واصل کیے جانے والے پانچ دہشت گردوں کی تصاویر منظرِ عام پر آ گئی۔

BLA-2

تصاویر میں دہشت گردوں کو اسلحہ سے لیس بلڈنگ کے اندر دیکھا جا سکتا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں