پاکستان ریلوے کا عید پر خصوصی ٹرینیں چلانے پر غور

پاکستان ریلوے نے عیدالفطر کے موقع پر 4 سے زائد اسپیشل ٹرینیں چلانے پر غور شروع کر دیا ہے


Syed Naveed Jamal July 05, 2014
وزیر ریلوے کی زیرصدارت اجلاس میںخصوصی ٹرینوں اور ان کے کرایوں میں کمی کے بارے میں حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ فوٹو: فائل

KARACHI: پاکستان ریلوے نے عیدالفطر کے موقع پر چار سے زائد اسپیشل ٹرینیں چلانے پر غور شروع کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق آئندہ ہفتے وزیر ریلوے کی زیرصدارت اجلاس میںخصوصی ٹرینوں اور ان کے کرایوں میں کمی کے بارے میں حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سعد رفیق نے ریلوے حکام کو خصوصی ٹرینوں کا شیڈول تیار کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں