توقیر ناصر پی کے ایل آئی اسپتال کے خیر سگالی کے سفیر مقرر

اداکار نے اسپتال کے مختلف شعبوں کا دورہِ کیا اور زیرعلاج مریضوں کی عیادت کی


Mian Asghar Saleemi July 05, 2024
فوٹو : ویب ڈیسک

معروف اداکار توقیر ناصر کو پی کے ایل آئی اسپتال کا خیر سگالی کا سفیر مقرر کردیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اسپتال آمد پر توقیر ناصر کا پرتپاک خیر مقدم کیا گیا۔

اداکار نے اسپتال کے مختلف شعبوں کا دورہِ کیا اور زیرعلاج مریضوں کی عیادت کی۔

یہ بھی پڑھیں : نامور اداکار توقیر ناصر پنجاب فلم سنسر بورڈ کے چیئرمین مقرر

اس موقع پر توقیر ناصر کا کہنا تھا کہ پی کے ایل آئی جگر اور گردے کے مریضوں کیلئے علاج کی جدید ترین سہولیات فراہم کر رہا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں