ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ پاکستان ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گیا

اکستان نے اپنے دوسرے میچ میں میانمارکو 0-3 سے شکست دے کر ناک آوٹ مرحلے میں جگہ بنائی


Sports Reporter July 03, 2024

ایشین ٹیم اسنوکرچیمپئن شپ میں پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں میانمارکو 0-3 سے شکست دے کر ناک آوٹ مرحلے میں جگہ بنالی۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں جاری چیمپئن شپ میں پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنانے والی قومی کیوئسٹ اسجد اقبال اوراویس منیر پر مشتمل پاکستان ٹیم نے قبل ازیں اپنے پہلے میچ میں میزبان سعودی عرب 2 کوکسی دقت کے بغیر 0-3 سے مات دی۔

5 جولائی تک جاری رہنے والی چیمپئن شپ میں 18 ٹیمیں شریک ہیں، جن میں سعودی عرب کی 3 ٹیمیں بھی شامل ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں