فلم اسٹار میرا کے بھائی حسین رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

نکاح کی تقریب میں اداکارہ سمیت اہلخانہ اور قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی


Mian Asghar Saleemi June 25, 2024
فوٹو : انٹرنیٹ

فلم اسٹار میرا کے بھائی حسین رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق نکاح کی تقریب ڈیفنس لاہور میں ہوئی جس میں اداکارہ سمیت اہلخانہ اور قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی اور اس موقع پر میرا نے رقص بھی کیا۔

اس موقع پر میرا کا کہنا تھا بھائی کے نکاح کی اتنی خوشی ہے کہ الفاظ میں بیان نہیں کر سکتی-

دولہا کے والدین کا کہنا تھا خوشی کے اس موقع پر ہماری دعائیں حسین کے ساتھ ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں