زکوٰۃ کی کٹوتی تمام بینک آج لین دین کے لیے بند رہیں گے

تاہم بینکوں، ترقیاتی ومالی اداروں، مائیکرو فنانس بینکوں کے تمام ملازمین معمول کے مطابق کام کے لیے دفترمیں حاضرہوں گے


APP March 12, 2024
تاہم بینکوں، ترقیاتی ومالی اداروں، مائیکرو فنانس بینکوں کے تمام ملازمین معمول کے مطابق کام کے لیے دفترمیں حاضرہوں گے۔ فوٹو: فائل

زکوٰۃ کی کٹوتی کے باعث تمام بینک آج لین دین کے لیے بند رہیں گے۔

اسٹیٹ بینک سے جاری اعلامیہ کے مطابق تمام بینک، ترقیاتی و مالی ادارے، مائیکرو فنانس بینک آج عوام سے لین دین نہیں کریں گے۔

تاہم بینکوں/ترقیاتی و مالی اداروں/ مائیکرو فنانس بینکوں کے تمام ملازمین معمول کے مطابق کام کے لیے (ماسوائے عوام سے لین دین) دفتر میں حاضر ہوں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |