کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹادیا

رائیلی روسو سرفراز احمد کی جگہ نئے کپتان مقرر


Saleem Khaliq February 13, 2024
فوٹو : فائل

ایچ بی ایل PSL9 کے آغاز سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹادیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق رائیلی روسو کو سرفراز احمد کی جگہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ لاہور میں ٹیم میٹنگ کے دوران ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ شین واٹسن نے روسو کی تقرری کا اعلان کیا۔

مزید پڑھیں:

سرفراز کی قیادت؛ واٹسن نے بریک دینے کی تجویز دے دی

کیا سرفراز کو کپتانی سے ہٹا دیا گیا؟ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی وضاحت

بابراعظم نے سوشل میڈیا پر سرفراز سے متعلق اہم انکشاف کردیا

خیال رہے کہ سرفراز احمد 8 سال تک کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان رہے اور ایک بار ٹائٹل بھی جتوایا۔

ٹیم اونر ندیم عمر نے گزشتہ دنوں ''کرکٹ پاکستان'' کو انٹرویو میں بتایا تھا کہ شین واٹسن سرفراز احمد کو بریک دینا چاہتے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |