پاکستانی 6 ماہ میں 9 کھرب 42 ارب کی چائے پی گئے

جولائی تا دسمبر چائے کی درآمدات میں گزشتہ سال کی نسبت 5.53 فیصد اضافہ


این این آئی February 02, 2024
جولائی تا دسمبر چائے کی درآمدات میں گزشتہ سال کی نسبت 5.53 فیصد اضافہ۔ فوٹو: فائل

پاکستانی 6 ماہ کے دوران 9 کھرب 42 ارب کی چائے پی گئے۔

ادارہ شماریات کے مطابق پاکستان میں رواں مالی سال کی پہلی ششماہی جولائی تا دسمبر چائے کی درآمدات میں گزشتہ سال اسی عرصے کی نسبت 5.53 فیصد اضافہ ریکار ڈکیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: 5 ماہ کے دوران پاکستانی 79 ارب 81 کروڑ کی چائے پی گئے

رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر) کے دوران ملک میں چائے کی درآمدات 318 ملین ڈالر کے مقابلے میں 336 ملین ڈالر تک بڑھ گئیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔