حکومت اور کے الیکٹرک کے درمیان بجلی سپلائی کے معاہدوں پر دستخط

معاہدوں کے تحت حکومت اور کے الیکٹرک کے درمیان دیرینہ تنازعات کو حل کیا گیا، اعلامیہ پاور ڈویژن


APP January 06, 2024
معاہدوں کے تحت حکومت اور کے الیکٹرک کے درمیان دیرینہ تنازعات کو حل کیا گیا، اعلامیہ پاور ڈویژن ۔ فوٹو: اے پی پی

حکومت پاکستان اور کے الیکٹرک کے درمیان کراچی کو توانائی کاتحفظ فراہم کرنے والے معاہدوں پر دستخط ہو گئے۔

پاور ڈویژن کے اعلامیہ کے مطابق ان معاہدوں کے تحت حکومت اور کے الیکٹرک کے درمیان دیرینہ تنازعات کو حل کیا گیا، جن میں سب سے اہم کراچی کو نیشنل گرڈ سے انٹر کنکشن کی صلاحیت تک بجلی کی فراہمی کو باضابطہ بنانے اور محفوظ کرنے سے متعلق تھا۔

معاہدوں پروزیرِ توانائی محمد علی اور وزیر ِخزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر، سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی اور سی ایف او محمد عامر غازیانی کی موجودگی میں دستخط کئے گئے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |