3 ماہ میں ضبط شدہ 95 کروڑ قومی خزانے میں جمع نہ کرانے کا انکشاف

غیر قانونی طور پر جمع کیے گئے ڈالر کی ریکوری سے ملکی خزانے میں ڈالرز جمع ہوئے


Monitoring Desk January 05, 2024
غیر قانونی طور پر جمع کیے گئے ڈالر کی ریکوری سے ملکی خزانے میں ڈالرز جمع ہوئے۔ فوٹو : فائل

3 ماہ میں 95کروڑ روپے کی ضبط شدہ رقم قومی خزانے میں جمع نہ کرانے کا انکشاف ہوا ہے۔

پاکستان میں کچھ ماہ پہلے روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت اوپر جانا شروع ہوئی تو وہ رْکنے کا نام ہی نہیں لے رہی تھی جس کے بعد آرمی چیف جنرل عاصم منیر خود سرگرم ہوئے۔

ایک غیرملکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق اس کے کچھ ہی دنوں بعد روپے کی قدر مستحکم ہونے لگی جس سے یہ تاثر بھی ابھرا کہ غیر قانونی طور پر جمع کیے گئے ڈالر کی ریکوری سے ملکی خزانے میں ڈالرز جمع ہوئے اور روپیہ مزید نیچے جانا رْک گیا ہے، ایف آئی اے کے مطابق یہ درست نہیں ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں