5 ماہ کے دوران پاکستانی 79 ارب 81 کروڑ کی چائے پی گئے

گزشتہ مالی سال 55 ارب روپے 19 کروڑ کی چائے درآمد کی گئی


این این آئی December 23, 2023
گزشتہ مالی سال 55 ارب روپے 19 کروڑ کی چائے درآمد کی گئی۔ فوٹو: فائل

5 ماہ کے دوران پاکستانی 79 ارب 81 کروڑ کی چائے پی گئے۔

رواں مالی سال کے پہلے 5ماہ میں پاکستانی 79 ارب 81 کروڑ روپے سے زائد کی چائے پی گئے' گزشتہ مالی سال 55 ارب روپے 19 کروڑ کی چائے درآمد کی گئی۔

رواں مالی سال جولائی تا نومبر 1 لاکھ 16 ہزار ٹن سے زیادہ چائے درآمد کی گئی' گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں 1 لاکھ ٹن سے زیادہ چائے درآمد کی گئی تھی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں