الیکٹرانک انوائسنگ کے اجرا کے لیے ایف بی آر کے ساتھ انٹیگریشن پر پابندی

آئندہ صرف لائنسنس یافتہ کمپنیاں اور لوگ ہی انٹیگریشن کرسکیں گے


Numainda Express December 12, 2023
آئندہ صرف لائنسنس یافتہ کمپنیاں اور لوگ ہی انٹیگریشن کرسکیں گے۔ فوٹو: فائل

حکومت نے الیکٹرانک انوائسنگ کے اجرا کے لیے ایف بی آر کے ساتھ انٹیگریشن پر پابندی لگا دی۔

حکومت نے بغیر لائنسنس کسی بھی کمپنی پرٹیئر ون رٹیلرز سمیت رجسٹرڈ لوگوں کی الیکٹرانک انوائسنگ کے اجرا کیلیے ایف بی آر کے ساتھ انٹیگریشن پر پابندی لگادی۔ آئندہ صرف لائنسنس یافتہ کمپنیاں اور لوگ ہی انٹیگریشن کرسکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: سپلائرز کیلیے آؤٹ لیٹس کے پوائنٹ آف سیل کی رجسٹریشن، انٹیگریشن لازمی قرار

ایف بی آر لائسنسنگ کمیٹی نامزد کرے گا جبکہ اس کا ممبر ڈیجیٹل اقدامات اس لائنسنسگ کمیٹی کا کنوینر ہوگا۔ اس ضمن میں ایس آر اوجاری کردیاگیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں