ایف بی آر نے 5 ماہ کیلیے محصولات کاہدف کامیابی سے حاصل کرلیا

نومبرمیں ایف بی آر کے محصولات میں ماہانہ بنیادوں پر 38 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی ہے


APP December 01, 2023
نومبرمیں ایف بی آر کے محصولات میں ماہانہ بنیادوں پر 38 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی ہے۔ فوٹو: فائل

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جاری مالی سال کے پہلے 5ماہ کے لیے محصولات کاہدف کامیابی سے حاصل کرلیا۔

ترجمان ایف بی آر کے مطابق نومبرمیں ایف بی آرنے 736 ارب روپے کے محصولات اکٹھے کیے، نومبرمیں ایف بی آر کے محصولات میں ماہانہ بنیادوں پر 38 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایف بی آر نے ہدف سے 16.6 فیصد زائد محصولات حاصل کرلیے

ترجمان کے مطابق ایف بی آر نے کامیابی گزشتہ سال کے مقابلہ میں رواں سال 54 فیصد زیادہ ری فنڈز کی ادائیگی کے باوجود حاصل کی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |