پاک ایران گیس پائپ لائن پراجیکٹ فعال رابطے بڑھانے پر اتفاق

دونوں ممالک کے درمیان ستمبر 2024تک فعال رابطے بڑھانے پر اتفاق ہوگیا


Online November 19, 2023
دونوں ممالک کے درمیان ستمبر 2024تک فعال رابطے بڑھانے پر اتفاق ہوگیا۔ فوٹو: فائل

پاک ایران گیس پائپ لائن پراجیکٹ فعال رابطے بڑھانے پر اتفاق ہو گیا۔

چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے پٹرولیم و رسورسز محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ ایک بہت بڑی پیشرفت میں ایران پاکستان گیس پائپ لائن پراجیکٹ پر دونوں ممالک کے درمیان ستمبر 2024تک فعال رابطے بڑھانے پر اتفاق ہوگیا ہے اور دونوں ممالک اتفاق رائے پیدا کرنے پر رضا مند ہوگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: گیس پائپ لائن منصوبہ، پاکستانی وفد بات چیت کے لیے ایران پہنچ گیا

انھوں نے کہا کہ پاکستان اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے مہنگی ایل این جی درآمد کر رہا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں