اسرائیل فلسطین کشیدگی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

برینٹ کروڈ کی قیمت 4.18 ڈالر یا 4.94 فیصد بڑھ کر 88.76 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے


Monitoring Desk/APP October 10, 2023
برینٹ کروڈ کی قیمت 4.18 ڈالر یا 4.94 فیصد بڑھ کر 88.76 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔ فوٹو: فائل

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔

سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیل فلسطین کشیدگی میں اضافے کے باعث ایران سے سپلائی میں ممکنہ رکاوٹوں کے خدشات کے ساتھ ایشیائی تجارت میں برینٹ کروڈ کی قیمت 4.18 ڈالر یا 4.94 فیصد بڑھ کر 88.76 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب کا تیل کی پیداوار میں 10 لاکھ بیرل یومیہ کمی کا اعلان


واضح رہے کہ گزشتہ 2 ہفتوں کے دوران عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان رہا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |